منوی چپ


ہمارےبارے میں

الظہورفاؤنڈیشن کا قیام ۲۰۰۸ میں امام خمینی ٹرسٹ ماڑی انڈس میانوالی کے سربراہ علامہ سید افتخار حسین نقوی  کی کوششوں سے عمل میں لایاگیا

انہوں نے الظہورفاؤنڈیشن کےافتتاح کے موقع پرفرمایاکہ اس دورمیں جس موضوع پر سب سے زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے وہ مہدویت کا موضوع ہے پوری دنیا میں اس نظریہ کی ترویج ہم علماء کی اولین ذمہ داری ہے

اہداف       (۱)نظریہ مہدویت کی ترویج اوردفاع

               (۲)نظریہ مہدویت کی بنیاد پر معاشرہ کی اصلاح

               (۳)ظہورامام زمانہ عج کے زمینہ کی راہ ہموارکرنے کے لیے جوانوں اورنوجوانوں کی تربیت

             (۴)اہل قلم طلاب کے مضامین اورتالیفات کو چھپوانا

            (۵)نظریہ مہدویت کے متعلق شبھات کےجوابات